فائل فوٹو
فائل فوٹو

شیر کو اپنی طاقت کا اندازہ نہیں ہوتا،جسٹس مسرت ہلالی کا اعتزاز احسن سے دلچسپ مکالمہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس میں جسٹس مسرت ہلالی کا ایڈووکیٹ اعتزاز احسن سے دلچسپ مکالمہ ہوا۔

نجی ٹی وی کے مطابق  ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس میں اعتزاز احسن نے کہاکہ سپریم کورٹ جب ایک معاملے کو طے کر دے اسے نہیں چھیڑا جا سکتا،شیر کو اپنی طاقت کا اندازہ نہیں ہوتا،جس پر جسٹس مسرت ہلالی نے کہاکہ ہمیں اپنی طاقت کا مکمل ادراک ہے بیرسٹر صاحب۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔