میں بانی پی ٹی آئی کیلیے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے والا پہلا شخص ہوں گا، فائل فوٹو
میں بانی پی ٹی آئی کیلیے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے والا پہلا شخص ہوں گا، فائل فوٹو

صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے استعفے دینے کا مشورہ

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کو پھر اسمبلیوں سے استعفے دینے کا مشورہ دیدیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں حامد رضا نے کہاکہ پی ٹی آئی کی قیادت کو اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے اور سڑکوں پر آنے پرغور کرنے کی ضرورت ہے،آنے والے ہفتوں میں بانی پی ٹی آئی کو انصاف نہ ملا تو ہم اسمبلیوں  میں نہیں بیٹھیں گے۔

ان کاکہناتھا کہ میں بانی پی ٹی آئی کیلیے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے والا پہلا شخص ہوں گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔