پاکستان ایئر فورس اکیڈمی رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

پی اے ایف اصغر خان اکیڈمی میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈمیں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرتقریب کے مہمان خصوصی ہیں ۔

May 2, 2024 · اہم خبریں, قومی

رسالپور (اُمت نیوز) پاکستان ایئر فورس اکیڈمی رسالپورمیں پاسنگ آؤٹ پریڈ جاری ہے ۔

پی اے ایف اصغر خان اکیڈمی میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈمیں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرتقریب کے مہمان خصوصی ہیں ۔

تقریب میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان بھی موجود ہیں ، تقریب میں نمایاں کارکردگی کے حامل کیڈٹس کو انعامات سے نوازا جائے گا۔