ڈیرہ بگٹی:دو گروپوں میں فائرنگ،2افراد جاں بحق

 

ڈیرہ بگٹی (اُمت نیوز) ڈیرہ بگٹی کے نواحی علاقے کٹھن میں دو گروپوں میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ سے چار افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ، فائرنگ کا تبادلہ تاحال جاری ہے ۔

ذرائع کے مطابق تصادم کی وجہ اراضی تنازع بتایا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔