این اے 128 ؛عون چودھری کی کامیابی کیخلاف درخواست پر سماعت آج

اسلام آباد(اُمت نیوز)این اے 128 سے استحکام پاکستان پارٹی کے عون چودھری کی کامیابی کیخلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر سماعت کریں گے

سلمان اکرم راجہ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے اپیل خارج کرنے کےفیصلے کوچیلنج کررکھا ہے۔

درخواست میں الیکشن کمیشن،ریٹرننگ افسر حلقہ این اے 128 سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔