فائل فوٹو
فائل فوٹو

مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد سیال کا قتل

مظفر گڑھ : مقامی صحافی نامعلوم افراد نے فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ واردات تھرمل بائی پاس پر کی گئی۔

ملزمان گھات لگاکر بیٹھے تھے۔ انہوں نے اشفاق احمد سیال کو روک کر اُس پر اندھا دھند گولیاں برسائیں۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کرلاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کی۔ قتل کی اس واردات کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔