مقامی رہنما صدرالدین بروہی کی تشدد زدہ لاش آفس سےملی، فائل فوٹو
مقامی رہنما صدرالدین بروہی کی تشدد زدہ لاش آفس سےملی، فائل فوٹو

چارسدہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ ،ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

چارسدہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 3 افراد اور 2 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق تھانہ شبقدرکی حدود میں جائیداد کےتنازع پرفائرنگ ہوئی جس سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق اور زخمی افراد آپس میں پھوپھی زاد اور ماموں زاد تھے۔ پولیس کے مطابق لاشیں اورزخمی ٹی ایچ کیو شبقدر منتقل کردیے گئے۔ علاوہ ازیں جاں بھق اور زخمیوں کا تعلق علاقہ گونڈا اور نصرت زئی سے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔