ایس آئی ایف سی اجلاس کیلیے چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کا نام فہرست میں شامل ہے، فائل فوٹو
ایس آئی ایف سی اجلاس کیلیے چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کا نام فہرست میں شامل ہے، فائل فوٹو

ایس آئی ایف سی کا اجلاس 25مئی کو طلب، علی امین گنڈا پور نظر انداز

اسلام آباد: ایس آئی ایف سی اپیکس کمیٹی کا اجلاس 25مئی کو ہوگا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کا نام فہرست میں شامل نہیں۔

اجلاس میں وفاقی وزراپنجاب ،سندھ اور بلوچستان کے وزرااعلیٰ کو بلایا گیا ہے،ایس آئی ایف سی اجلاس کیلیے چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کا نام فہرست میں شامل ہے،ایس آئی ایف سی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔