الیکشن کمیشن میں الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس کا فیصلہ محفوظ

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی۔

June 7, 2024 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان میں الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی سے متعلق کیس کی سماعت کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ لیگی ایم این اےطارق فضل چوہدری، راجہ خرم نواز، پی ٹی آئی رہنما عامر مغل بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے۔