فائل فوٹو
فائل فوٹو

عیدالاضحیٰ پر کتنی تعطیلات ہوں گی؟

اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے 17 تا 19 جون عیدالاضحٰی کی تعطیلات کی تجویز دیتے ہوئے سمری وزیراعظم کو ارسال کردی۔

کابینہ ڈویژن نے عید کی تعطیلات سے متعلق سمری وزیراعظم سیکریٹریٹ کو ارسال کردی جس میں پیر سے لے کر بدھ تک تعطیلات کی تجویز دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق عید کی تعطیلات 17سے 19جون تک دیے جانے کاامکان ہے، کابینہ ڈویژن وزیراعظم کی حتمی منظوری کے بعد عید کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔