پولیس کے مطابق 4ڈاکو شہری کے گھر بکرے چوری کرنے کیلیےداخل ہوئے،اہلخانہ کے شور مچانے پرڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی،کراس فائرنگ میں ایک ڈاکو موقع پر ہلاک جبکہ 3 بکرا لیکر فرار ہو گئے،ہلاک ڈاکو کی شناخت اعجاز کے نام سےہوئی جو حسن ٹاؤن کا رہائشی بتایا جارہا ہے۔
واضع رہے ہلاک ہونے والے ڈاکو کی لاش پوسٹ مارٹم کیلیے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔