خوشاب، مسافر کوچ اور ڈمپرمیں تصادم، 4 جاں بحق

زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، مسافر کوچ تلوکر سے خوشاب آ رہی تھی۔

June 25, 2024 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

خوشاب میں پنڈی روڈ پر مسافر کوچ اور ڈمپرمیں تصادم  میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثےمیں 4 افراد جاں بحق جبکہ 9 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، مسافر کوچ تلوکر سے خوشاب آ رہی تھی۔