فائل فوٹو
فائل فوٹو

ملک میں سونا فی تولہ 700 روپے مہنگا

کراچی: ملک میں سونا فی تولہ 700 روپے مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700  روپے اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمیت2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہے۔ 10گرام سونے کا بھاؤ 600  روپے اضافے سے 2 لاکھ 7 ہزار 219  روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 22  ڈالر بڑھ کر 2 ہزار 306  ڈالر جبکہ پاکستان میں 20  ڈالر پریمیم شامل ہو کر یہ قیمت 2  ہزار 326 ڈالر فی اونس ہے۔