صدر پی ٹی آئی اسلام آباد عامر مغل ڈی سی آفس کے باہر سے گرفتار

پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر کی گرفتاری کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئیں ۔

July 4, 2024 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد: پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو پولیس نے ایک بار پھر گرفتار کر لیا۔

عامر مغل کو ڈی سی آفس کے باہر سے گرفتار کیا گیا جبکہ پی ٹی آئی کے وکیل عاصم بیگ نے گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر کی گرفتاری کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئیں ۔