کوئٹہ میں اخترآباد مغربی بائی پاس پر دھماکا

دھماکے کے بعد علاقے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

July 13, 2024 · قومی

 

کوئٹہ(اُمت نیوز)کوئٹہ میں اخترآباد مغربی بائی پاس پر دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد علاقے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔