شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری آر ڈی اے کی درخواست پر جاری ہوئے۔
July 15, 2024 · قومی
فائل فوٹو
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔
شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری آر ڈی اے کی درخواست پر جاری ہوئےانھوں نے آر ڈی اے بائی لاز کی خلاف ورزی کی تھی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک ممتاز ہنجرا نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔