عمران خان نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے 11نمبر سے اپنا عہدہ سنبھالا ہے۔

July 25, 2024 · اہم خبریں, قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف ریفرنس دائر کردیا۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کیخلاف جوڈیشل کمیشن میں ریفرنس فائل کر دیا،ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی چیف جسٹس عامر فاروق کیخلاف شکایت کنندہ ہیں،درخواست میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے 11نمبر سے اپنا عہدہ سنبھالا ہے۔