لورالائی،مسافر بس الٹ گئی،9افراد جاں بحق

جاں بحق اور زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال لورالائی منتقل کر دیا گیا۔ڈائیوو بس ملتان سے کوئٹہ جا رہی تھی۔

July 27, 2024 · اہم خبریں, قومی

لورالائی(اُمت نیوز)لورالائی کے علاقے ڈی جی خان روڈ پر مدینہ ہوٹل کے قریب ڈائیوو بس الٹ گئی۔

خوفناک حادثے کے نتیجے میں 9 افردا جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 6شدید زخمی ہو گئے۔

جاں بحق اور زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال لورالائی منتقل کر دیا گیا۔ڈائیوو بس ملتان سے کوئٹہ جا رہی تھی۔