لیہ میں بس ٹریکٹرٹرالی میں تصادم3جاں بحق،10زخمی

تیزرفتار بس کوٹ ادو روڈ پر کوٹھی قریشی کے نزدیک ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی ,ریسکیو 1122نے زخمیوں کو لیہ ہسپتال منتقل کردیاہے۔

September 23, 2024 · قومی

راولپنڈی(اُمت نیوز)راوالپنڈی سے ڈی جی خان جانے والی بس لیہ میں حادثے کاشکارہوگئی جس کے نتیجے میں 3افرادجاں بحق اور 10شدیدزخمی ہوگئے۔

تیزرفتار بس کوٹ ادو روڈ پر کوٹھی قریشی کے نزدیک ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی ,ریسکیو 1122نے زخمیوں کو لیہ ہسپتال منتقل کردیاہے۔