مولانا فضل الرحمان سے پیپلز پارٹی کے وفد نے ان کے گھر پر ملاقات کی۔
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، آئینی ترامیم پر تجاویز پیش کی گئیں۔
مولانا سے ملاقات میں آئینی عدالت کے قیام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پیپلز پارٹی نے جے یو آئی کو اپنی ترامیم لانے کی تجویز دی۔
نوید قمر نے کہا کہ مشاورت کے بعد ہی آئینی ترمیم پر کوئی مسودہ سامنے آئے۔