پریکٹس پروسیجر کمیٹی نے جسٹس نعیم اختر افغان کو بینچ میں شامل کرلیا

اسلام آباد(اُمت نیوز) پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے جسٹس نعیم اخترافغان کو بینچ میں شامل کرلیا۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نےجسٹس منصور علی شاہ کا نام تجویز کیا تھا۔ جسٹس مصور علی شاہ کے کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر جسٹس نعیم اختر افغان کو بینچ میں شامل کیا گیا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جسٹس نعیم اختر افغان کی شمولیت سے 5 رکنی لارجر بینچ مکمل ہوگیا۔ لارجر بینچ ساڑھے گیارہ بجے آرٹیکل 63 اے کیس کی سماعت کرے گا۔ پریکٹس پروسیجر کمیٹی کا اجلاس نو بجے ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔