قاضی فائزعیسیٰ کی ریٹائرمنٹ یقینی،فل کورٹ ریفرنس کی تاریخ آ گئی
فل کورٹ ریفرنس 25 اکتوبرصبح ساڑھے دس بجے ہوگا۔فل کورٹ ریفرنس میں صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سمیت سینئر وکلا کو مدعو کیا گیا ہے۔
ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، فائل فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے معاملے پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری کر دیا۔
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد ہوگا۔ فل کورٹ ریفرنس 25 اکتوبرصبح ساڑھے دس بجے ہوگا۔فل کورٹ ریفرنس میں صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سمیت سینئر وکلا کو مدعو کیا گیا ہے۔