پنجگور،مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
جاں بحق افراد کی میتیں ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل کر دی گئی ہیں۔فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
October 29, 2024 · قومی
پنجگور(اُمت نیوز)پنجگور کے علاقے پروم میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق جاں بحق افراد کی میتیں ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل کر دی گئی ہیں۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پنجگور میں فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔