بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کیلیے عمر کی حد 43سال کردی

سرکاری ملازمتوں کیلیے عمرکی حد رواں سال 24جون سے ایک سال کیلیے دی گئی۔

November 13, 2024 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کیلیے عمر کی حد 43سال کردی۔

حکومت نے نوٹیفکیشن  بھی جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمتوں کیلیے عمرکی حد رواں سال 24جون سے ایک سال کیلیے دی گئی۔