بلوچستان ہائیکورٹ بار کے انتخابات ،میرعطااللہ لانگو صدر منتخب
جمیل بوستان 344ووٹ حاصل کرکے سینئر نائب صدر،عصمت اللہ اچکزئی 415ووٹ لے کر نائب صدر ،محمد ایاز کاکڑ417ووٹ لےکر جنرل سیکریٹریبن گئے۔
November 17, 2024 · قومی
فائل فوٹو