کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچنج زبردست تیزی
کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچنج زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے جہاں ہنڈریڈ انڈیکس میں 500 پوائنٹس سے زائد اضافہ ہوا
کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے،
سٹاک مارکیٹ میں 95 ہزارپوائنٹس کی حد بحال ہوگئی ہے۔ کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچنج زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے جہاں ہنڈریڈ انڈیکس میں 500 پوائنٹس سے زائد اضافہ ہوا
جس کے بعد 100 انڈیکس پہلی بار 95 ہزار 300 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک 94 ہزار 763 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔