گنڈا پور مرکزی قافلے کی قیادت چھوڑ کر ہزارہ موٹروے روانہ

علی امین گنڈا پور پارٹی رہنماعمرایوب کی جانب سے کال آنے پرراستہ کھلوانے کیلئے ہزارہ موٹروے کی جانب گئے ہیں۔پارٹی ذرائع

November 25, 2024 · اہم خبریں, قومی

 

اسلام آباد(اُمت نیوز)وزیراعلی خیبر پختونخوا کا قافلہ ہزارہ انٹرچینج سے اسلام آباد کی جانب روانہ ہے جبکہ علی امین گنڈا پور چند کارکنان کے ہمراہ ہزارہ موٹر وے کی جانب روانہ ہوگئے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور پارٹی رہنماعمرایوب کی جانب سے کال آنے پرراستہ کھلوانے کیلئے ہزارہ موٹروے کی جانب گئے ہیں۔

ادھر پی ٹی آئی کا مرکزی قافلہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں اسلام آباد کی جانب گامزن ہے۔