سوتیلے بیٹے نے ماں اور بہن کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
مکان کی تقسیم پر جھگڑا ہوا تھا، ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔
December 12, 2024 · قومی
فائل فوٹو
ساہیوال: چک 86 میں سوتیلے بیٹے نے ماں اور بہن کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔
پولیس کے مطابق ثریا خاتون اور آمنہ بی بی کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مکان کی تقسیم پر جھگڑا ہوا تھا، ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔