معروف کاروباری شخصیت ایس ایم تنویر کی والدہ انتقال کر گئیں

مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد از نماز ظہر گرینڈ مسجد لیک سٹی میں ادا کی جائے گی۔

January 16, 2025 · قومی

لاہور: (اُمت نیوز) معروف کاروباری شخصیت ایس ایم تنویر کی والدہ انتقال کر گئیں۔
مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد از نماز ظہر گرینڈ مسجد لیک سٹی میں ادا کی جائے گی۔