نوابشاہ: ڈمپر کی ٹکر سے نادرا آفس کا ملازم جاں بحق
ق حادثے میں جاں بحق ہونے والا شخص نادرا آفس کا ملازم تھا۔حادثے میں ملوث ڈرائیور فرار ہوگیا، پولیس نے تلاش شروع کردی ہے۔
March 5, 2025 · قومی
نواب شاہ میں سرہاری روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والا شخص نادرا آفس کا ملازم تھا۔
حادثے میں ملوث ڈرائیور فرار ہوگیا، پولیس نے تلاش شروع کردی ہے۔