لاہور: ماحولیاتی تحفظ فورس پنجاب کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف تقریب میں شریک ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماحولیاتی تحفظ فورس کی بنیاد رکھ دی، اس موقع پر پرچم کشائی کی گئی اور قومی ترانہ بھی بجایا گیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos