فائل فوٹو
بدھ 16 اپریل 2025, 3:30 شام کامرس
کراچی : پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا ضافہ ریکارڈ کیا گیاہے ۔
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں آج 86 ڈالر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد فی اونس قیمت 3310 ڈالر پر پہنچ گئی ہے ۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos