فائل فوٹو
فائل فوٹو

بھارت کو ایک اور ذلت نصیب، آئی ایم ایف نے ایک ارب ڈالر قسط کی منظوری دیدی

اسلام آباد: بھارت کو ایک اور ذلت نصیب ، آئی ایم ایف بورڈ سے پاکستان کو قرض دینے کی منظوری روکنے کی ناکام کوشش کی، آئی ایم ایف نے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالرکی اگلی قسط جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

آئی ایم ایف نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط جاری کرنے کی منظوری دیدی۔

بتایا گیا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے اقتصادی جائزے کی منظوری دیدی ہے۔

واضع رہے کہ بھارت نے پاکستان کو قرضے کی قسط روکنے کا مطالبہ کیا تھا جس میں بھارت کو ذلت کا سامان کرنا پڑا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔