پاکستان کا بھارت کومنہ توڑ جواب،متعدد پوسٹیں مکمل تباہ
افواج پاکستان کی توپوں نے بھارتی توپوں کو خاموش کرا دیا۔بھارتی پوسٹوں کی تباہی کے مناظر ویڈیو میں دیکھے جا سکتے ہیں
May 10, 2025 · قومی
پاکستان کا بھارت کومنہ توڑ جواب دے دیا۔ بھارت کی متعدد پوسٹیں مکمل تباہ کر دیں ہیں۔
افواج پاکستان کی توپوں نے بھارتی توپوں کو خاموش کرا دیا۔بھارتی پوسٹوں کی تباہی کے مناظر ویڈیو میں دیکھے جا سکتے ہیں
پاک فوج لائن آف کنٹرول پر ربتانوالی پوسٹ، ڈنہ پوسٹ، خواجہ بھیک کمپلیکس اور رنگ کنٹوئر بالمقابل سنکھ بھی مکمل تباہ کردیا گیا ہے۔