سپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

16 جون سے 8 ستمبر 2025 تک گرمیوں کی تعطیلات ہوں گی،تعطیلات کے دوران عدالتی دفاتر کھلے رہیں گے۔

May 14, 2025 · قومی

 

سپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 16 جون سے 8 ستمبر 2025 تک گرمیوں کی تعطیلات ہوں گی،تعطیلات کے دوران عدالتی دفاتر کھلے رہیں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہاگیاہے کہ تعطیلات کے دوران اہم مقدمات دستیاب بنچز میں سماعت کیلئے مقرر بھی کیے جائیں گے۔