سندھ حکومت کا یوم تکبیر پر عام تعطیل کا اعلان
یوم تکبیر پر 28 مئی کو سندھ کے سرکاری و نجی اداروں میں تعطیل ہوگی۔
فائل فوٹو
کراچی: سندھ حکومت نے بدھ 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
سندھ حکومت نے 28 مئی کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یوم تکبیر پر 28 مئی کو سندھ کے سرکاری و نجی اداروں میں تعطیل ہوگی۔