بارش و سیلاب سے24 گھنٹے میں 13 افراد جاں بحق، 24 زخمی

26 جون سے اب تک بارشوں سے 216 افراد جاں بحق اور 582 زخمی ہو چکے ہیں۔

               
  July 21, 2025 · اہم خبریں, قومی

چوبیس گھنٹے کے دوران ملک میں بارش و سیلاب سے 13 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوئے۔

این ڈی ایم اے کے مطابق 26 جون سے اب تک بارشوں سے 216 افراد جاں بحق اور 582 زخمی ہو چکے ہیں۔

این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ 26 جون سے اب تک بارشوں سے 779 مکانات گر چکے ہیں۔