حج درخواستیں جمع کرنے کیلیے مجاز بینک ہفتے کو کھلے رہیں گے، اسٹیٹ بینک
مجاز بینکوں کی برانچیں صبح 9 بجے سے لے کر دوپہر ڈھائی بجے تک کھلی رہیں گی۔
August 13, 2025 · قومی
فائل فوٹو
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ حج درخواستیں جمع کرنے کیلئے مجاز بینک ہفتے کو کھلے رہیں گے۔
کراچی سے جاری اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق مجاز بینکوں کی برانچیں صبح 9 بجے سے لے کر دوپہر ڈھائی بجے تک کھلی رہیں گی۔