پسند کی شادی،بھائی نے 2 بہنوں کو قتل کر دیا

ملزم نے پسند کی شادی پر بڑی بہن کو موت کے گھاٹ اتارا۔ مزاحمت پر چھوٹی بہن بھی فائرنگ کی زد میں آگئی۔

               
  September 28, 2025 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

اوکاڑہ میں پسند کی شادی پر بھائی نے 2 بہنوں کو قتل کردیا۔

نجی ٹی وی  کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے پسند کی شادی پر بڑی بہن کو موت کے گھاٹ اتارا۔ مزاحمت پر چھوٹی بہن بھی فائرنگ کی زد میں آگئی۔ ملزم سیف الملوک کو گرفتار کرکے مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے۔