نادرا حکام نے شہریوں کے لیے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری بلاضرورت اپنی اصل دستاویزات کی فوٹو کاپی نہ کرائیں بلکہ صرف اصل دستاویزات دکھائیں۔
نادرا کے مطابق نادرا دفاتر میں شناختی کارڈ، ایف آر سی، بی فارم وغیرہ کے لیے اصل دستاویزات کے ساتھ صرف متعلقہ نمبر لانا کافی ہے۔ دیگر اداروں کی جاری کردہ مطلوبہ دستاویزات بھی ساتھ لائیں، تاکہ نادرا دفاتر میں اسکین کے بعد وہ واپس کر دی جائیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos