کوئی انہیں جھکا نہیں سکتا،وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وہ آئینی راستے پر چل کر اپنے لیڈر سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں اور کوئی انہیں جھکا نہیں سکتا۔

 

یہ بات انہوں نے آئی ایس ایف کے یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ وہ ابھی آرام سے کھیل رہے ہیں اور خیبر پختونخوا کے ساڑھے چار کروڑ عوام کے وزیراعلیٰ ہیں۔

 

انہوں نے مزید کہا کہ عوام فیصلہ کریں کہ ان کے وزیراعلیٰ کو ٹیسٹ کی بیٹنگ کرنی ہے یا ون ڈے کی، ایک طنزیہ انداز میں اپنے سیاسی موقف کا اظہار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔