قائد مسلم لیگ ن نواز شریف لندن روانہ
نواز شریف لندن میں اپنا ضروری میڈیکل چیک اپ کرائیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف کا لندن میں قیام تقریباً دو ہفتے تک رہے گا
November 15, 2025 · قومی
لاہور: قائد مسلم لیگ ن نواز شریف جاتی امرا سے لندن کے لیے روانہ ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف لندن میں اپنا ضروری میڈیکل چیک اپ کرائیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف کا لندن میں قیام تقریباً دو ہفتے تک رہے گا۔