فائل فوٹو
فائل فوٹو

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کا اضافہ

کراچی: ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 300 روپے بڑھی ہے۔  ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 38 ہزار 852 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 972 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 76 ہزار 253 روپے ہو گیا ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاو 23 ڈالرز کے اضافے سے 4 ہزار 165 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔