فائل فوٹو ظفر الحق حجازی وفاقی ٹیکس محتسب تعینات بدھ 3 دسمبر 2025, 4:22 شام قومی, کامرس اسلام ٓاباد: ظفر الحق حجازی کو وفاقی ٹیکس محتسب تعینات کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ظفر الحق حجازی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ان کی تعیناتی 4 سال کے لیے ہو گی۔