راولپنڈی ،مصریال روڈ پر گھرمیں گیس لیکج دھماکے سے ماں بیٹی زخمی

راولپنڈی میں مصریال روڈ پرفرینڈز کالونی میں گیس لیکج سے دھماکہ ہواہے،ماں اور بچی زخمی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

عینی شاہدین کے مطابق دھماکا اتنا زوردار تھا کہ آواز دور تک سنی گئی۔ترجمان ریسیکیو کے مطابق دھماکےسے گھر کی کھڑکیاں، دروازے بھی ٹوٹ گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔