لودھراں: ضلع دھنوٹ میں میونسپل انتظامیہ کی غفلت کے باعث سات سالہ محمد ریحان سکول جاتے ہوئے کھلے مین ہول میں گر گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹیمیں ایک گھنٹے سے آپریشن میں مصروف ہیں، تاہم ابھی تک بچے کی لاش تک رسائی ممکن نہیں ہو سکی۔
حکام نے علاقے میں مزید حفاظتی اقدامات بڑھانے کا عندیہ دیا ہے تاکہ مستقبل میں ایسے حادثات سے بچا جا سکے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos