فائل فوٹو
فائل فوٹو

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ

کراچی: مقامی مارکیٹ میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 1600 روپے بڑھ کر 24 قیراط  فی تولہ سونے کے دام 443762 روپے پر ہوگئے،اس کے علاوہ 10گرام سونےکی قیمت 1372روپے کے اضافےسے380454 روپے ہوگئی۔

جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت 30 روپےبڑھ کر 6102 روپےہوگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 16 ڈالر مہنگاہوکر فی اونس سونا 4214ڈالرز کا ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔