سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین عہدے سے مستعفی
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سیکرٹری جنرل طاہر حسین کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ سیکرٹری جنرل کا استعفیٰ یکم جنوری 2026 سے مؤثر ہوگا۔
December 9, 2025 · قومی
اسلام آباد: سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔