ریکوڈک منصوبے میں سواارب ڈالر امریکی سرمایہ کاری کا اعلان
امریکہ میں 6ہزار اوربلوچستان میں ساڑھے 7ہزارتک روزگار کے مواقع پیداہوں گے
December 11, 2025 · قومی
ایکسپورٹ امپورٹ بینک( ایگزم)کی جانب سے ریکوڈک منصوبے میں سواارب ڈالرسرمایہ کاری پرپاکستان کے لیے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کاوڈیوبیان
امریکی سفیر نے بتایا کہ یہ پاکستان کے معدنیات کے شعبے میں امریکہ کی جانب سے اب تک کے سب سے بڑے فنانسنگ فیصلوں میں سے ایک ہے، جو جدید امریکی مائننگ ٹیکنالوجی، ڈرلنگ مشینری اور آپریشنل سپورٹ کی فراہمی کا راستہ ہموار کرے گا اور دونوں ممالک میں روزگار کے ہزاروں مواقع پیدا کرے گا۔
ٹیگز: