چارسدہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 خاتون ٹیچرز جاں بحق

چارسدہ کے علاقے پڑانگ قبرستان کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو خاتون ٹیچرز جاں بحق ہو گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ خواتین گورنمنٹ ہائی اسکول شاہ پسند کلی میں ڈیوٹی پر جا رہی تھیں۔

واقعے کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ حکام نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ کسی بھی مشکوک شخص یا سرگرمی کی اطلاع فوراً متعلقہ حکام کو دیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔